Introduction
bewafa poetry in Urdu
اور بات پھر کر لیتے ہیں جو اعتبار آپ
ہماری محبت کو ہماری بیوقوفی نہ سمجھے
اس دنیا میں اجنبی رہنا ٹھیک ہے
لوگ بہت تکلیف دیتے ہیں اپنا بنا کر
معافی چاہتا ہوں اج الفاظ نہیں ملے
درد لکھ دیا ہے محسوس کر لیجئے گا
میرے لہجے میں جی حضور نہیں ہوتا
اس کے علاوہ میرا کوئی قصور نہیں
یہ جو ہم ہوتے ہیں
بہت بے رحم ہوتے ہیں
مجھے احساس ہوتا ہے کہ بڑا نقصان کیا میں نے
محبت کے لئے ایک غلط شخص کا انتخاب کیا میں نے
صرف دل کا حقدار بنایا تھا تمہیں
حد ہوگئی تم نے تو جان بھی لے لی
ہم بھی شکستہ دل ہیں پریشان تم بھی ہو
اندر سے ریزہ ریزہ میری جان تم بھی ہو
سانسوں کے سلسلوں کو نہ دو زندگی کا نام
جینے کے باوجود بھی کچھ لوگ مر گئے
کبھی گھنٹوں تک ہوتی تھی باتیں
اب عرصے سے اجنبی ہیں ہم
تم بول کر بھی یاد نہیں کرتے ہو کبھی
تو تمہاری یاد میں سب کچھ بھلا چکے ہیں
یہ لازم تو نہیں ہے تم ہمارا حال بھی پوچھو
مگر اگر یاد آئیں ہم، ہمیں بھول نہیں کرنا
بہت مخلص بہت پیارا ا گر جانے کی ضد کر لے
تو تم کو مشورہ ہے پھر اسے روکا نہیں کرنا
بہت سے کھیل ایسے ہیں جنہیں تم کھیل سکتے ہو
محبت کھیل تھوڑی ہے اسے کھیلا نہیں کرنا
یہ ممکن ہے محبت میں کبھی غلطی بھی ہو جائے
تولہجہ نرم رکھنا تم سے کڑوا نہیں کرنا
اگر عزت، محبت سے کبھی بھی ایک بچتا ہو
تو پھر عزت بچالینا بہت سوچا نہیں کرنا
محبت جس پہ نازل ہو وہ دل تو خاص ہوتا ہے
اگر مل جائے یہ نعمت اسے ضا ئع نہیں کرنا
میرے اجداد کہتے تھے محبت دین کا جز ہے
تواپنے دین میں تم بھی کہیں دھوکا نہیں کرنا
محبت کر رہے ہو تم تو یہ پیش نظر رکھنا
محبت چھین بھی جائے تم اسے رسوا نہیں کرنا
محبت راز ہوتی ہے اسے افشاء نہیں کرنا
محبت لازمی کر نا گر چر چا نہیں کرنا
دیدہ و دِل میں تِرے عکس کی تشکیل سے ہم
دُھول سے پُھول ہُوئے رنگ سے تصویر ہُوئے
خُدا کی قسم! بخت بس اُسی کے ہیں
جِس کے حِصّے میں فقط تُم آئے
ہماری آنکھیں تجھے دیکھنے کی عجلت میں
بہت سے خاص مناظر کو چھوڑ آئی ہیں
یہ کس موڑ پہ لے آئی ہے جستجو تیری
پانی پر عکس میرا ہے اور نظر تم آتے ہو
Read More
- Sad love poetry in Urdu 2 lines copy and paste
- 2 line Urdu poetry copy paste love
- 2 line Urdu poetry romantic sms copy paste
- 2 line Urdu poetry copy paste about life
- sad poetry sms in Urdu 2 lines text messages
- 2 line Urdu poetry romantic sms copy paste
- Love poetry in Urdu 2 lines for her
- Love poetry in Urdu 2 lines copy and paste
- 2 line Urdu poetry copy paste about life
- 2 line Urdu poetry romantic sms copy paste for girlfriend